نواز شریف کے بیان کے خلاف خیبرپختونخوا اسمبلی میں قرارداد جمع

نواز شریف کے بیان کے خلاف خیبرپختونخوا اسمبلی میں قرارداد جمع

پشاور (آئی این پی) پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی شاہ فرمان نے نواز شریف کے بیان کے خلاف خیبرپختونخوا اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی۔ منگل کو نواز شریف کے بیان کے خلاف خیبرپختونخوا اسمبلی میں قرارداد جمع کرائی گئی۔ قرارداد پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی شاہ فرمان نے جمع کرائی۔ قرارداد کے متن کے مطابق نواز شریف کا بیان غداری کے زمرے میں آتا ہے۔

قرارداد جمع

مزید : کراچی صفحہ اول