پارا چنار ،موسلادھار بارش اور ژالہ باری ،فصلوں وباغات کو نقصان

پارا چنار ،موسلادھار بارش اور ژالہ باری ،فصلوں وباغات کو نقصان

پاراچنار(نمائندہ پاکستان)پاراچنار سیمت کرم ایجنسی بھر میں بارش اور ژالہ باری سے موسم سرد ہو گیا اور ژالہ باری سے باغات،سبزیات اور فصلیں شدید طور پر متاثر ہوئی اور علاقے کے کاشت کاروں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ متاثرہ علاقے کرم کو آفت زدہ قرار دیا جائے اور کاشت کاروں کو معاوضہ دیا جائے۔

Back to Conversion Tool

 

مزید : کراچی صفحہ اول