ہدایت اللہ کی رسم قل آج ہوگی

ہدایت اللہ کی رسم قل آج ہوگی

بٹ خیلہ (بیورورپورٹ) پاکستان تحریک انصاف بٹ خیلہ میزارہ کے سرگرم کارکن محمدعرفان خان کے بھائی ہدایت اللہ کی رسم قل آج اداکی جائیگی ۔مرحوم ٹی ایم اے کے اہلکارشفیع اللہ کے بھائی جبکہ سیدغفورکے صاحبزادے تھے ۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر