انجینئر سلیمان خان کی رسم قل آج ہوگی

انجینئر سلیمان خان کی رسم قل آج ہوگی

صوابی(بیورورپورٹ)مسلم لیگ (ن) کے صوبائی نائب صدرحاجی امین اللہ خان بونیری کے بھتیجے انجینئر سلیمان خان کی رسم قل آج بروز بدھ موضع طوطالئی (خدوخیل بونیر) میں اداکی جائے گی مرحوم مسلم لیگ (ن) کے ضلعی رہنماء رحمان اللہ خان کے صاحبزدے جبکہ سبحان اللہ خان کے بھی بھتیجے تھے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر