گل بہادر خان کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں

گل بہادر خان کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں

صوابی (بیورورپورٹ)جے یو آئی ضلع صوابی کے جوائنٹ سیکرٹری گل بہادر خان کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں انہیں مانیری میں سپردخاک کردیاگیا مرحومہ کی رسم قل آج بدھ کے روز اداکی جائے گی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر