انو ائرمینٹل پرو ٹیکشن ٹریبو نل کے چیئرمین کی تعیناتی

انو ائرمینٹل پرو ٹیکشن ٹریبو نل کے چیئرمین کی تعیناتی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)محکمہ قا نو ن حکومت سندھ نے ہا ئی کو ر ٹ آف سندھ کی سفا ر شات اور صو با ئی کا بینہ کی منظور ی اور انو ائرمینٹل پرو ٹیکشن ایکٹ 2014کے سیکشن 25کے تحت جنا ب جسٹس (ریٹا ئر ڈ ) صا دق حسین بھٹی کو انوائر مینٹل پرو ٹیکشن ٹریبو نل کرا چی کا چیئر مین تعینا ت کیا ہے ۔ایک دو سر ے نو ٹیفیکیشن کے مطا بق صو با ئی کا بینہ کی منظوری اور انو ائرمینٹل پرو ٹیکشن ایکٹ 2014کے سیکشن 25کے تحت عبدالر ؤ ف میمن (ٹیکنیکل ) اور محمد عا ر ف ایڈووکیٹ (لیگل ) کو ٹریبو نل کا ممبر زتعینا ت کیا ہے یہ تعینا تی 3بر س کی مدد کے لئے ہو گی ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر