مہاجر کیمپ امبور ،ایک گھر میں شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی

مہاجر کیمپ امبور ،ایک گھر میں شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی

مظفرآباد(بیورورپورٹ)مہاجر کیمپ امبور کے رہائشی زاہد بٹ کے گھر میں آتشزدگی ،شارٹ سرکٹ کی وجہ سے مکان جل کر خاکستر ۔8لاکھ نقدی بھی جل گئی ۔ مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پالیا۔ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ زاہد بٹ بیرون ملک نوکری کرتا تھا ۔ جبکہ اس کا ایک بٹیا اور بیٹی محفوظ رہے ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر