راولپنڈی،پولیس کی اسلحہ،منشیات رکھنے والوں کیخلاف کاروائی4ملزمان گرفتار

راولپنڈی،پولیس کی اسلحہ،منشیات رکھنے والوں کیخلاف کاروائی4ملزمان گرفتار

راولپنڈی (جنرل رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے CPOراولپنڈی کی خصوصی ہدایت پر منشیات فروشوں،ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے04ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے430گرام چرس،02بوتل شراب،01پستول30بورمعہ30روند برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے ۔ تفصیلات کے مطابق R.Aبازار پولیس نے رمضان سے 300گرام چرس ،تھانہ جاتلی پولیس نے کاشف سے 130گرام چرس، تھانہ مورگاہ پولیس نے فرخ سے 02بوتل شراب،تھانہ مری پولیس نے کاشف سے 01عدد پستول 30بور معہ 30روندبرآمد کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...