مظفرآباد،12سالہ بچی کیساتھ بداخلاقی کرنیوالا ملزم گرفتار

مظفرآباد،12سالہ بچی کیساتھ بداخلاقی کرنیوالا ملزم گرفتار

مظفرآباد(بیورورپورٹ)پٹہکہ بھیڑی کی رہائشی 12سالہ بچی کے ساتھ بداخلاقی کرنے والا ملزم چوکی پولیس پٹہکہ نے گرفتار کر لیا۔ میڈیکل رپورٹ حاصل کر لی گئی ہے ۔ محکمہ پولیس آزادکشمیر کے سب انسپکٹر وجاہت گیلانی اور انکی ٹیم کی کاروائی 12گھنٹوں سے بھی پہلے ملزم گرفتار کرتے ہوئے تھانہ میں بند کر دیا۔ جس پر عوام ،زعماء اور تمام مکاتب فکر نے سکھ کا سانس لیتے ہوئے محکمہ پولیس کو خراج تحسین پیش کیا ہے

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر