”پی ٹی آئی نے آپ کے قومی کمیشن بنانے کی تجویز مسترد کردی، کیا کہیں گے“صحافی کے اس سوال کے جواب میں نوازشریف نے ایسی بات کہہ دی کہ ہرپاکستانی حیران پریشان رہ جائے

”پی ٹی آئی نے آپ کے قومی کمیشن بنانے کی تجویز مسترد کردی، کیا کہیں گے“صحافی ...
”پی ٹی آئی نے آپ کے قومی کمیشن بنانے کی تجویز مسترد کردی، کیا کہیں گے“صحافی کے اس سوال کے جواب میں نوازشریف نے ایسی بات کہہ دی کہ ہرپاکستانی حیران پریشان رہ جائے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف نے صحافی کے سوال”پی ٹی آئی نے آپ کے قومی کمیشن بنانے کی تجویزمسترد کردی “کے جواب میں نوازشریف نے کہا کہ پی ٹی آئی کاکوئی کردار ہے نہ نظریہ،پی ٹی آئی پگڑی اچھال پارٹی ہے۔

احتساب عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں نوازشریف نے کہا کہ پی ٹی آئی امپائرکی انگلی کی طرف دیکھنے والی پارٹی ہے،عمران خان کی پارٹی میں ووٹ کوعزت دینے کی کوئی بات نہیں، اچھاہواخیبرپختونخوامیں ان کی حکومت تھی اورخیبرپختونخواکے عوام نے ان کی تبدیلی دیکھ لی،ان کا کہناتھا کہ سب سامنے آگیاخیبرپختونخوامیں کوئی کام نہیں ہوا۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /اسلام آباد