یہ اندھیرا اندھیراکیوں ہے ؟،نوازشریف کا کمرہ عدالت میں داخل ہوتے ہوئے صحافی سے سوال

یہ اندھیرا اندھیراکیوں ہے ؟،نوازشریف کا کمرہ عدالت میں داخل ہوتے ہوئے صحافی ...
یہ اندھیرا اندھیراکیوں ہے ؟،نوازشریف کا کمرہ عدالت میں داخل ہوتے ہوئے صحافی سے سوال

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کی العزیزیہ ریفرنس میں پیشی کے موقع پربجلی چلی گئی، سابق وزیراعظم میڈیا سے گفتگو سے فارغ ہونے کے بعد کمرہ عدالت میں داخل ہوئے تو سوال کیا کہ یہ اندھیرا اندھیراکیوں ہے ؟،اس پر صحافی نے جواب دیا کہ آپ کے آتے ہی بجلی چلی گئی ہے ،اس پر احتساب عدالت کے جج نے ایمرجنسی لائٹس میں سماعت کا آغازکردیا۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /اسلام آباد