لاہور ہائیکورٹ :نواز شریف کےخلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

لاہور ہائیکورٹ :نواز شریف کےخلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست قابل ...
لاہور ہائیکورٹ :نواز شریف کےخلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے نواز شریف کےخلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔عدالت کی جانب سے محفوظ فیصلہ آج(بدھ ) ہی سنائے جانے کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میںنواز شریف کےخلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔درخواست عوامی تحریک کے رہنما خرم نوازگنڈا پور کی جانب سے دائر کی گئی ،درخواست میں سابق وزیراعظم نوازشریف کے متنازع بیان کو موقف بنایا گیا ہے، عدالت نے درخواست کے قابل سماست ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیاجوآج ہی سنائے جانے کا امکان ہے۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور