چیئرمین نیب کی زیرصدارت ایگزیکٹو بورڈکااجلاس، اہم مقدمات کی پیشرفت رپورٹ پربریفنگ دی گئی

چیئرمین نیب کی زیرصدارت ایگزیکٹو بورڈکااجلاس، اہم مقدمات کی پیشرفت رپورٹ ...

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال کی زیرصدارت ایگزیکٹو بورڈکااجلاس ہوا۔ اجلاس میں اہم کرپشن کیسز، تحقیقات اورانکوائریزکاجائزہ لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب کی زیرصدارت ہونے والے ایگزیکٹو بورڈکے اجلاس میں جاوید اقبال کو نیب آپریشنزکی مختلف مقدمات کی پیشرفت رپورٹ پربریفنگ دی گئی۔اس کے علاوہ اجلاس میں اہم کرپشن کیسز،تحقیقات اورانکوائریز کاجائزہ بھی لیا گیا ہے۔نیب ایگزیکٹو بورڈکے اجلاس میں ڈی جی آپریشنز ،ڈی جی راولپنڈی سمیت دیگر ڈی جیز بھی ویڈیو لنک سے شریک ہوئے۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...