”اسے کیوں شامل نہیں کیا گیا۔۔۔؟“ انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے ایک ایسے کھلاڑی کو ٹیم میں شامل نہیں کیا جو پاکستانیوں کے دلوں میں بستے ہیں، نام جان کر آپ واقعی افسردہ ہو جائیں گے

”اسے کیوں شامل نہیں کیا گیا۔۔۔؟“ انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ ...
”اسے کیوں شامل نہیں کیا گیا۔۔۔؟“ انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے ایک ایسے کھلاڑی کو ٹیم میں شامل نہیں کیا جو پاکستانیوں کے دلوں میں بستے ہیں، نام جان کر آپ واقعی افسردہ ہو جائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے 12 رکنی سکواڈ کا اعلان کیا تو برطانوی لوگوں کیساتھ ساتھ پاکستانی بھی یہ جان کر حیران رہ گئے کہ ان کا وہ ہر دلعزیز کرکٹر ٹیم میں شامل نہیں ہے جسے کھیلتا دیکھنے کیلئے ہمیشہ بے تاب رہتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔ڈیلی پاکستان سب پر بازی لے گیا، پاکستان کے سب سے بڑے ”رن مرید“ کیلئے وہ اعلان کر دیا جو کوئی نہ کر سکا 
انگلینڈ کی جانب سے اعلان کردہ سکواڈ کے مطابق برطانوی کرکٹ ٹیم کی قیادت جو روٹ کریں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں جیمز اینڈرسن، جونی بیرسٹو، ڈوم بیس، سٹورٹ براڈ، الیسٹر کک، ڈیوڈ ملان، بین سٹوکس، مارک سٹون مین، کرس ووکس،مارک ووڈ اور جوس بٹلر شامل ہیں۔
انگلینڈ کے مایہ ناز مسلمان آل راﺅنڈر معین علی پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے سکواڈ کا حصہ نہیں ہیں اور اس وجہ سے ہی پاکستانی بھی حیرت میں مبتلا ہیں جو معین علی سے خوب پیار کرتے ہیں اور انہیں میدان میں کھیلتا دیکھنے کیلئے بے قرار رہتے ہیں۔

مزید :

کھیل -