شہبازشریف نے اورنج ٹرین کی آزمائشی سروس کا افتتاح کر دیا

شہبازشریف نے اورنج ٹرین کی آزمائشی سروس کا افتتاح کر دیا
شہبازشریف نے اورنج ٹرین کی آزمائشی سروس کا افتتاح کر دیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے لاہور میں اورنج ٹرین کی آزمائشی سروس کا افتتاح کر دیا گیا، ٹرین کا آزمائشی سفر اسلام پارک سے لکشمی چوک تک ہو گا۔

تفصیلات کے مطابق اس موقع پر شہبازشریف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اورنج ٹرین کی آزمائشی سروس پر مبارک باد پیش کرتا ہوں ،تحریک انصاف نے سٹے آرڈر لے کر عوام شمنی کی ، اس سے روزانہ لاکھوں کی افراد میں فائدہ اٹھا سکیں گے ۔اس موقع پر ان کے ہمراہ چینی قونصلیٹ بھی موجود تھے۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور