کیا پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی قدر نہیں ۔۔۔۔ ایک باہمت نوجوان کی داستان حیات

کیا پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی قدر نہیں ۔۔۔۔ ایک باہمت نوجوان کی داستان حیات
کیا پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی قدر نہیں ۔۔۔۔ ایک باہمت نوجوان کی داستان حیات

  

اس ملک کا مستقبل روشن ہے یا تاریک؟ اس کا اندازہ کیسے لگایا جا سکتا ہے؟ اندازہ لگانے کا کیا پیمانہ ہے؟کیا یہ حقیقت نہیں کہ یہاں ٹیلنٹ کی کوئی قدر نہیں؟ میرٹ پامال ہو رہا ہے، تعلیم یافتہ بیروزگاروں کی تعداد بڑھ رہی ہے، اس پر افسوس ہی کیا جا سکتا  ہےلیکن اس سے بھی زیادہ افسوس یہ ہے کہ ان حالات کے باوجود پاکستانی ہیں کہ وسائل کی عدم موجودگی کے باوجود دیار غیر میں ملک کا نام روشن کرنے کی لگن میں اپنا تن ،من ، دھن ایک کئے ہوئے ہیں ۔ایسے ہی ایک باہمت نوجوان کے بارے میں آپ بھی جانئے ۔۔۔

۔۔۔۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔۔۔۔

مزید : وڈیو گیلری