نام نہاد عزت ومنصب کے ٹھیکدار ۔۔۔۔۔

نام نہاد عزت ومنصب کے ٹھیکدار ۔۔۔۔۔
نام نہاد عزت ومنصب کے ٹھیکدار ۔۔۔۔۔

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ہم روزمرہ زندگی میں ایک دوسرے پر تنقید کا پہلو ہاتھ سے جانے نہیں دینا چاہتے ، کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ ہم اپنی غلطیوں کے بہترین وکیل اور دوسروں کے لئے جج بن جاتے ہیں ،ہمارے ہاں فسادات  کی بنیادی  وجہ بھی عدم برداشت ہے لیکن کیا آپ نے سوچا ہے کہ اس عدم برداشت کے پیچھے بھی تنقید ہوتی ہے کہ ایک دوسروں پر تنقید کر تے ہیں ایک گروہ دوسرے پر نکتہ چینی کرتا ہے بعد میں جب برادشت ختم ہو جاتی ہے تو ہاتھوں میں ہتھیار آجاتے ہیں۔ اگر ہمیں کہا جائے کہ ایک صفحے پر اپنی غلطیاں لکھیں تو یقین جانیں ہم ایک بھی غلطی نہیں نکالیں گے لیکن اگر دوسروں کے بارے میں بات ہو تو سب صفحے کالے ہو جائیں گے۔۔۔۔

۔۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔۔۔

مزید :

ویڈیو گیلری -