غزہ کے مرکزی ہسپتال میں خون کا عطیہ دینے کے لیے لوگوں کی قطاریں

غزہ کے مرکزی ہسپتال میں خون کا عطیہ دینے کے لیے لوگوں کی قطاریں
غزہ کے مرکزی ہسپتال میں خون کا عطیہ دینے کے لیے لوگوں کی قطاریں

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

مقبوضہ غزہ (این این آئی)غزہ کے مرکزی ہسپتال شفا میں زخمی ہونے والے افراد کو خون کا عطیہ دینے کے لیے لوگوں کی قطاریں لگ گئیں۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق غزہ کے مرکزی ہسپتال شفا میں زخمی ہونے والے افراد کو خون کا عطیہ دینے کے لیے لوگوں کی قطاریں لگ گئیں،لوگوں نے کئی گھنٹے انتظار کے بعد اپنے خون کے عطیات جمع کرائے ،ادھر فلسطینی حکام نے کہا کہ شہید ہونے والوں کے علاوہ 2700 سے زیادہ لوگ زخمی بھی ہوئے ۔ اس نے اس واقعے کو نسل کشی قرار دیا ہے۔ یہ غزہ میں 2014 میں ہونے والی جنگ کے بعد سے مہلک ترین دن تھا۔

مزید : بین الاقوامی