فحش فلمیں دیکھنے کے شوق نے مرد کو اس کی مردانگی سے ہی محروم کردیا کیونکہ اس کی۔۔۔ ایسا واقعہ جسے جان کر ہر مرد توبہ کرنے لگے

فحش فلمیں دیکھنے کے شوق نے مرد کو اس کی مردانگی سے ہی محروم کردیا کیونکہ اس ...
فحش فلمیں دیکھنے کے شوق نے مرد کو اس کی مردانگی سے ہی محروم کردیا کیونکہ اس کی۔۔۔ ایسا واقعہ جسے جان کر ہر مرد توبہ کرنے لگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بنکاک(مانیٹرنگ ڈیسک) فحش فلموں کی لت انسان کو اخلاق باختہ تو کرتی ہی ہے لیکن تھائی لینڈ میں ان سے متاثر ہو کر ایک نوجوان نے اپنی ساتھ ہی ایسا خوفناک کام کر ڈالا کہ سن کر ہر مرد وحشت زدہ رہ جائے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں 30سالہ وہیسانو سریساناﺅ نامی نوجوان نے فحش فلموں سے متاثر ہو کر اپنا عضو مخصوصہ ہی کاٹ ڈالا۔ گھر میں اس کی چیخیں سن کر ہمسایوں نے پولیس کو اطلاع دی جس نے اسے خون میں لت پت حالت میں ہسپتال پہنچایا۔


ہسپتال میں وہیسانو کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے تاہم ڈاکٹروں کے مطابق وہ مردانگی سے ہمیشہ کے لیے محروم ہو چکا ہے۔ حالت سنبھلنے کے بعد وہیسانو نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ ”میں اپنے موبائل فون پر فحش فلم دیکھ رہا تھا جس سے متاثر ہو کر میں نے چاقو اٹھایا اور اپنے عضو کی جلد کاٹنی شروع کر دی۔ اس دوران ویڈیو کی وجہ سے میں اتنا جذباتی ہو گیا کہ عضو ہی کاٹ ڈالا۔“پولیس کا کہنا تھا کہ اس شخص کے خلاف کوئی مقدمہ درج نہیں کیا جا سکتا کیونکہ اس نے خود اپنے ساتھ یہ سب کچھ کیا ہے۔