سی ٹی ڈی کی خانیوال میں کارروائی ، 4دہشتگرد گرفتار

سی ٹی ڈی کی خانیوال میں کارروائی ، 4دہشتگرد گرفتار
سی ٹی ڈی کی خانیوال میں کارروائی ، 4دہشتگرد گرفتار

ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن) سی ٹی ڈی نے خانیوال میں کارروائی کرتے ہوئے 4دہشتگرد گرفتار کر لئے۔ 

تفصیلات کے مطابق کاونٹر ٹیرازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی ) نے خانیوال میں متعلقہ پولیس کے ہمراہ چھاپہ مارکارروائی کے دوران 4دہشتگردوں کو دھر لیا ہے ۔ گرفتار ملزمان سے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا ہے، ابتدائی تحقیقات میں زیر حراست دہشتگردوں نے انکشاف کیا کہ ان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، تاہم پولیس نے گرفتار ملزمان کو مزید تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے ۔

مزید : علاقائی /پنجاب /ملتان

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...