افغانستان انسداد منشیات فورسز نے منشیات جرائم میں ملوث20افراد گرفتار کرلئے

افغانستان انسداد منشیات فورسز نے منشیات جرائم میں ملوث20افراد گرفتار کرلئے
افغانستان انسداد منشیات فورسز نے منشیات جرائم میں ملوث20افراد گرفتار کرلئے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کابل (آن لائن)افغانسان میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران منشیات متعلقہ جرائم کے الزام میں 20افرادگرفتار ہوگئے ۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان انسداد منشیات ٹاسک فورس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مختلف صوبون میں انسداد منشیات آپریشن کے نتیجے میں منیشات سے متعلقہ جرائم میں ملوث 20 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ گرفتار ہونیوالوں میں 2 خواتین بھی شامل تھیں فورسز نے گرفتار کئے گئے افراد سے جعلی کرنسی بھی برآمد کی ہے۔

مزید : بین الاقوامی