نیب کی کارروائی، 3ارب کی خورد برد پر نیشنل بینک کی مین برانچ لاہور کا اعلیٰ افسر گرفتار

نیب کی کارروائی، 3ارب کی خورد برد پر نیشنل بینک کی مین برانچ لاہور کا اعلیٰ ...
نیب کی کارروائی، 3ارب کی خورد برد پر نیشنل بینک کی مین برانچ لاہور کا اعلیٰ افسر گرفتار

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (این این آئی) قومی احتساب بیور ( نیب ) لاہو رنے کارروائی کرتے ہوئے 3ارب کی خورد برد پر نیشنل بینک کی مین برانچ لاہور کے ہیڈ آف فارن ایکسچینج عثمان سعید کو گرفتار کرلیا ۔

ذرائع کے مطابق نیب لاہو رنے کارروائی کرتے ہوئے 3ارب کی خورد برد پر نیشنل بینک کی مین برانچ لاہور کے ہیڈ آف فارن ایکسچینج عثمان سعید کو گرفتار کر کے ریکارڈ قبضے میں لے لیا ۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور