کراچی،خودکو حساس ادارے کا افسر ظاہرکرکے شادیاں کرنے اور رقوم بٹورنے والا ملزم گرفتار

کراچی،خودکو حساس ادارے کا افسر ظاہرکرکے شادیاں کرنے اور رقوم بٹورنے والا ...
کراچی،خودکو حساس ادارے کا افسر ظاہرکرکے شادیاں کرنے اور رقوم بٹورنے والا ملزم گرفتار

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی میں خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرکے شادیاں کرنے اور بھاری رقوم بٹورنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا

میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا،ایس ایس پی ملیر کا کہنا ہے کہ ملزم کوملیرکینٹ سے گرفتارکیا گیا،ملزم سے اسلحہ،ایمونیشن،یونیفارمزاوردیگراشیا برآمدکرلی گئیں ،پولیس کے مطابق ملزم جعلی افسربن کر شادیاں کرتااوربھاری رقوم بٹورتا تھا۔

مزید : علاقائی /سندھ /کراچی