کراچی جناح ٹرمینل پر کسٹم کی کارروائی، منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام

کراچی جناح ٹرمینل پر کسٹم کی کارروائی، منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
کراچی جناح ٹرمینل پر کسٹم کی کارروائی، منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی جناح ٹرمینل پر کسٹم نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی جناح ٹرمینل پر کسٹم نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی ۔کسٹم حکام کے مطابق خواتین کے ملبوسات میں چھپی 500 گرام منشیات برآمدکرلی گئی ،منشیات کوریئر سروس کے ذریعے برطانیہ سمگل کرنے کی کوشش کی جا رہی تھی ،منشیات کا پارسل محمد جمال الدین نے کراچی سے بک کرایاتھا،کسٹم حکام کے مطابق برآمد ہونیوالے منشیات کی مالیت 50 لاکھ روپے ہے ۔

مزید : علاقائی /سندھ /کراچی