احتساب عدالت اسلام آباد میں کار کے رینٹل پاور کیس کی سماعت آج ہو گا

احتساب عدالت اسلام آباد میں کار کے رینٹل پاور کیس کی سماعت آج ہو گا
احتساب عدالت اسلام آباد میں کار کے رینٹل پاور کیس کی سماعت آج ہو گا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت اسلام آباد میں کارکے رینٹل پاور کیس کی سماعت آج ہو گا،مرکزی ملزم لیئق احمداور شیر علی ملک کو احتساب عدالت پیش کیا جائے گا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد میں کارکے رینٹل پاور کیس کی سماعت آج ہو گا،مرکزی ملزم لیئق احمداور شیر علی ملک کو احتساب عدالت پیش کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ عدالت نے دونوں ملزموں کے جسمانی ریمانڈ میں 16 مئی تک توسیع کی تھی ،نیب مزید تفتیش کیلئے جسمانی ریمانڈمیں توسیع کی استدعا کرے گا۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد