العزیزیہ ریفرنس میں گرفتارسابق وزیراعظم نوازشریف سے آج ملاقات کا دن

العزیزیہ ریفرنس میں گرفتارسابق وزیراعظم نوازشریف سے آج ملاقات کا دن
العزیزیہ ریفرنس میں گرفتارسابق وزیراعظم نوازشریف سے آج ملاقات کا دن

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)العزیزیہ ریفرنس میں گرفتار سابق وزیراعظم نوازشریف سے کوٹ لکھپت جیل میں آج ملاقات کا دن ہے،ن لیگ کے سینٹر پرویز رشید اور رانا مشہود سابق وزیراعظم سے ملاقات کیلئے کوٹ لکھپت جیل پہنچ گئے ،نواز شریف سے مریم نواز،والدہ بیگم شمیم ،دیگر اہل خانہ اور پارٹی رہنما ملاقات کریں گے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف سے کوٹ لکھپت جیل میں آج ملاقات کا دن ہے،سابق وزیراعظم سے ملاقاتیں صبح سے دوپہرتک ہوں گی،مریم نواز،والدہ بیگم شمیم ،دیگر اہل خانہ اور پارٹی رہنما ملاقات کریں گے ۔ن لیگ کے سینٹر پرویز رشید اور رانا مشہود کوٹ لکھپت جیل پہنچ گئے ۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور