نیب نے لیگی رہنما رانا افضل کو آج طلب کرلیا

نیب نے لیگی رہنما رانا افضل کو آج طلب کرلیا
نیب نے لیگی رہنما رانا افضل کو آج طلب کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب)نے لیگی رہنما رانا افضل کو آج طلب کرلیاہے ،رانا افضل کو فیصل آباد میں ساحلی پرائیویٹ لمٹیڈانکوائری میں طلب کیا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی احتساب بیورو(نیب)نے مسلم لیگ ن کے رہنما رانا افضل کو آج طلب کرلیاہے،مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ رانا افضل سہ پہر 3 بجے نیب آفس پیش ہوں،رانا افضل کو فیصل آباد میں ساحلی پرائیویٹ لمٹیڈانکوائری میں طلب کیا گیا ہے، نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم رانا افضل سے تحقیقات کرے گی ۔