وزارت سائنس وٹیکنالوجی کالاہورمیں ڈی این اے لیبارٹری بنانے کافیصلہ

وزارت سائنس وٹیکنالوجی کالاہورمیں ڈی این اے لیبارٹری بنانے کافیصلہ
وزارت سائنس وٹیکنالوجی کالاہورمیں ڈی این اے لیبارٹری بنانے کافیصلہ

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزارت سائنس وٹیکنالوجی نے لاہورمیں ڈی این اے لیبارٹری بنانے کافیصلہ کیا ہے۔

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہاہے کہ لیبارٹری کے قیام کیلئے ہدایات جاری کردیں،کوئی بھی شخص فیس اداکرکے معلومات حاصل کرسکے گا،فوادچودھری نے کہا کہ کون ہوں،رنگ،نسل،سب معلومات حاصل کی جاسکیں گی۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور