قومی کھیل ہاکی کے شائقین کیلئے بری خبر،پاکستان 2020 میں ٹوکیو اولمپک گیمز سے آﺅٹ

قومی کھیل ہاکی کے شائقین کیلئے بری خبر،پاکستان 2020 میں ٹوکیو اولمپک گیمز سے ...
قومی کھیل ہاکی کے شائقین کیلئے بری خبر،پاکستان 2020 میں ٹوکیو اولمپک گیمز سے آﺅٹ

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی کھیل ہاکی کے شائقین کیلئے بری خبر آ گئی ،پاکستان ہاکی ٹیم 2020 میں ٹوکیو اولمپک گیمز میں شرکت نہیں کر سکے گا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق تنزلی کے شکار قومی کھیل کیلئے ایک اور بری خبر آگئی ،پاکستان ہاکی ٹیم 2020 میں ٹوکیو اولمپک گیمز میں شرکت نہیں کر سکے گا،پاکستا ن کو پروہاکی لیگ میں عدم شرکت کے باعث کوالیفائنگ راونڈ میں شامل نہیں کیا گیا۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور