ملتان ، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا موٹر سائیکل پر حلقے کا دورہ ،لوگوں کے مسائل سنے

ملتان ، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا موٹر سائیکل پر حلقے کا دورہ ،لوگوں کے ...
ملتان ، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا موٹر سائیکل پر حلقے کا دورہ ،لوگوں کے مسائل سنے

  

ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ملتان میں موٹر سائیکل پر اپنے حلقے کا دورہ کیااور لوگوں کے مسائل سنے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے حلقے شریف پورہ میں موٹر سائیکل پر دورہ کیا،وزیر خارجہ نے حلقے میں لوگوں سے ملاقات کی اور ان کے مسائل سنے ، وزیر خارجہ نے شریف پورہ، عثمان پورہ ،شاہین آباد سمیت دیگر علاقوں کا دورہ کیا۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /ملتان