شریف فیملی کیخلاف منی لانڈرنگ کیس ، تفتیشی افسر نے رپورٹ احتساب عدالت جمع کرا دی

شریف فیملی کیخلاف منی لانڈرنگ کیس ، تفتیشی افسر نے رپورٹ احتساب عدالت جمع ...
شریف فیملی کیخلاف منی لانڈرنگ کیس ، تفتیشی افسر نے رپورٹ احتساب عدالت جمع کرا دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)شریف فیملی کیخلاف منی لانڈرنگ کیس میں نیب تفتیشی نے احتساب عدالت میں رپورٹ جمع کرادی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب تفتیشی افسر نے بتایا کہ رمضان شوگرملزکے نائب قاصدکیخلاف شواہدحاصل کرلئے ہیں ،نائب قاصدکے اکاؤنٹ میں 3 ارب 30 کروڑجمع کرایاگیا،تفتیشی نے مزید کہا کہ نائب قاصدملک مقصودبیرون ملک فرارہوچکاہے۔