”میڈ یا کے ذریعے عمران خان کا بت تراشا گیا“حفیظ اللہ نیازی کا میڈ یا پر الزام

”میڈ یا کے ذریعے عمران خان کا بت تراشا گیا“حفیظ اللہ نیازی کا میڈ یا پر ...
”میڈ یا کے ذریعے عمران خان کا بت تراشا گیا“حفیظ اللہ نیازی کا میڈ یا پر الزام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کار حفیظ اللہ نیازی نے کہا ہے کہ میڈیا کو اپنی مرضی کے مطابق ڈھال کر عمران خان کا بت تراشا گیا۔

جیونیوز کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“میں گفتگو کرتے ہوئے حفیظ اللہ نیازی نے کہا کہ اس وقت صورتحال یہ ہے کہ جوہمارا میڈیا ہے اس کو کس طرح اپنی مرضی کے مطابق ڈھال کر عمران خان کا بت تراشا گیا؟ اس کا مقصد ہی یہی تھا کہ نواز شریف کوگالی دی جائے اور عمران خان کو آگے لایا جائے ۔
انہوں نے کہا کہ اس پاکستان بہت نیچے جارہا ہے ،پاکستان میں بظاہر دو پارٹیاں ختم کردی گئی ہیں لیکن گیلپ سروے میں اس کے باوجود لوگوںان دونوں پارٹیوں کا نام لیاہے ۔

مزید :

قومی -