علامہ ڈاکٹر خالد محمود کا انتقالِ پُرملال!

علامہ ڈاکٹر خالد محمود کا انتقالِ پُرملال!

  

جامعہ اشرفیہ لاہور کے شیخ الحدیث اور اسلامک سنٹر مانچسٹر(برطانیہ) کے ڈائریکٹر ڈاکٹر خالد محمود 96سال کی عمر میں انتقال کر گئے، برطانیہ ہی میں گرنے سے اُن کے کولہے کی ہڈی ٹوٹ گئی، علاج سے جانبر نہ ہو سکے، وہ عظیم علمی شخصیت اور عالمی طور پر شہرت یافتہ تھے۔ شریعت کورٹ کے جج رہے، جنرل ضیاء کے دور میں جنوبی افریقہ گئے اور کیس لڑا، جس کے بعد وہاں بھی قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دیا گیا تھا، مرحوم کی دینی اور ملی خدمات کو یاد رکھا جائے گا، اللہ اُن کے درجات بلند کرے۔

مزید :

رائے -اداریہ -