حضرت علی ؓ کی سیرت امت کیلئے بہترین نمونہ ہے،عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت

  حضرت علی ؓ کی سیرت امت کیلئے بہترین نمونہ ہے،عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) سیرت و شخصیت حضرت علی المرتضی ؓ تاریخ اسلام کا روشن باب ہے آپ کی سیرت امت مسلمہ کے لیے بہترین نمونہ ہے، خلیفہ چہارم حضرت علی المرتضیٰؓ کی اشاعت اسلام کیلئے گراں قدر خدمات اور بے مثال جدوجہد و لازوال قربانیاں ناقابل فراموش ہیں ان خیالات کا اظہار عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی نشرواشاعت مولانا عزیزالرحمن ثانی،مبلغ ختم نبوت لاہور مولانا عبدالنعیم،پیررضوان نفیس نے سیرت سیدنا علی لمرتضیٰ کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -