بھار تی قصا ئی مو دی خطے کیلئے خطرہ بن چکا ہے،شفیق رضا قادری

      بھار تی قصا ئی مو دی خطے کیلئے خطرہ بن چکا ہے،شفیق رضا قادری

  

لاہور (سٹی رپورٹر) انجمن شہر یان لاہورکے چیئرمین شفیق ر ضا قادری نے کہاکہ بھار تی قصا ئی مو دی خطے کیلئے خطرہ بن چکا ہے،بھار ت کے برعکس پاکستان اقلیتو ں کے حقو ق، مذہبی آزادی کو بہت زیادہ اہمیت دیتا ہے، کشمیر کی خطر ناک صور تحا ل پر دنیا بھار ت سے جوا ب طلبی کرے۔ اپنے بیان میں انہو ں نے کہاکہ بھار ت میں مسلمانو ں پر ظلم کی نظیر نہیں ملتی،آ ئین اقلیتو ں کے حقو ق کی ضما نت دیتا ہے، بھار ت میں اقلیتو ں بلخصو ص مسلمانو ں میں خوف وہرا س پا یا جا تاہے۔

 ، انہو ں نے کہاکہ کشمیر ی سیا سی قیدی رہا اور مقبو ضہ کشمیر سے نو لاکھ بھار تی فوج کو کشمیر سے نکالا جائے،مقبو ضہ کشمیر میں انسا نی حقو ق کی خلا ف ورزیاں بند اور عالمی مبصر ین کو دورے کی اجا ز ت دی جائے۔ انہو ں نے کہاکہ مقبو ضہ کشمیر اور فلسطین میں آ بادی کا تنا سب بدلا جا رہاہے۔بھار ت اکثر یت والے کشمیر یو ں کو اقلیتی میں بد لنا چاہتاہے۔ آر ایس ایس کی سو چ رکھنے والی بھار تی فوج مقبو ضہ کشمیرمیں لو ٹ مارکررہی ہے۔#/s#

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -