تنظیم مشائخ عظام نے حضرت علیؓ کا یوم شہادت عقیدت و احترام سے منایا

        تنظیم مشائخ عظام نے حضرت علیؓ کا یوم شہادت عقیدت و احترام سے منایا

  

لاہور (نمائندہ خصوصی)تنظیم مشائخ عظام پاکستان اور لاثانی ویلفیئرفاؤنڈیشن انٹرنیشنل کے زیر اہتمام داماد مصطفی ؐ، باب علم وحکمت، خلیفہ چہارم، امیر المومنین، مولائے کائنات، شیرخدا سرکار سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا یوم شہادت مذہبی عقیدت و احترام سے منایاگیا۔تنظیم مشائخ عظام پاکستان اور لاثانی ویلفیئرفاؤنڈیشن کے ملک بھر کے ذیلی یونٹوں میں حضرت علی ؓ کے یوم شہادت کی مناسبت سے محافل ذکر و نعت اور درودوسلام کا خصوصی طور پر اہتمام کیا گیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -