سیدنا علی المرتضیٰ ؓ کی شہادت باطل قوتوں کیلئے پیغام موت ہے،اشرف جلالی

  سیدنا علی المرتضیٰ ؓ کی شہادت باطل قوتوں کیلئے پیغام موت ہے،اشرف جلالی

  

لاہور (نمائندہ خصوصی) تحریک لبیک یا رسول اللہ ؐو تحریک صراط مستقیم کے زیر اہتمام جامع مسجد رضائے مجتبیٰ گوجرانوالہ میں ”شان سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کانفرنس“ کی صدارت الحاج محمد منیر احمد قادری نے کی۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہاکہ سیدنا علی المرتضیٰ ؓ کی شہادت باطل قوتوں کے لیے پیغام موت ہے۔ خلیفہ ئ چہارم حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے فضائل و مناقب کا تذکرہ ہمیشہ اہل حق کا شعار رہا ہے۔۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -