22کروڑ پاکستانی کوروناوائرس کی تباہ کاریوں کی زد پر ہیں،بچو عبدالقادر

22کروڑ پاکستانی کوروناوائرس کی تباہ کاریوں کی زد پر ہیں،بچو عبدالقادر

  

لاہور(جنرل رپورٹر)پاک مسلم الائنس (دیوان) پاکستان کے چیئر مین بچو عبد القادر دیوان نے کورونا وائرس سے بچاؤکے لئے بلائے گئے قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن کے ذاتی جھگڑوں کی بازگشت کو عوام کے ووٹ کے ساتھ کھلواڑ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بائیس کروڑ پاکستانی کورونا وائرس کی تباہ کاریوں کی زد پر ہیں۔

.دنیا کے ممالک اپنے عوام کی زندگیاں بچانے کے لئے جامع منصوبے بنا رہے ہیں جبکہ پاکستان کی پارلیمنٹ میں ہونے والی بحث سے ساس بہو کے روایتی جھگڑوں کا تاثر ابھر کر سامنے آیا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -