دنیا کی کوئی بھی جگہ کورونا وائرس کے خطرے سے خالی نہیں

دنیا کی کوئی بھی جگہ کورونا وائرس کے خطرے سے خالی نہیں

  

لاہور (سٹی رپورٹر) مرکزی تنظیم تاجران پاکستان لاہورکے سینئر وائس چیئرمین ملک محمد نعیم نے کہا ہے کہ عالمی وباکورونا وائرس کے خطرات پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہر جگہ موجود ہیں۔ کاروباری مراکز، عبادت گاہیں، سکولز، عوامی مقامات سمیت کوئی جگہ خطرے سے خالی نہیں ہے۔ ایسے مشکل حالات میں حکومت نے کاروبار کھول کر دانشمندی کا مظاہر ہ کیا۔ملک بھر میں لاک ڈاؤن کی توسیع سے تاجر وں کے چولہے ٹھنڈے ہوجائیں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -