آخری عشرے میں رضائے الٰہی کے حصول کیلئے دعائیں مانگی جائیں

آخری عشرے میں رضائے الٰہی کے حصول کیلئے دعائیں مانگی جائیں

  

لاہور(سٹی رپورٹر)آل پاکستان ایگریکلچر پروڈیوس ٹریڈرز فیڈریشن کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات صدام اطہر خان نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کا تیسرا اور آخری عشرہ جہنم سے آزادی حاصل کرنے اور خدائے لم یزل سے گناہوں کی معافی کے حصول کا مہینہ ہے۔ اپنے ایک بیان میں ان کا مزید کہنا تھا کہ رمضان المبارک کے الوداعی ایا م میں اللہ رب العزت کے حضور رکو ع وسجود، قیام وعبادات میں عالم اسلام، امت مسلمہ اور عالم انسانیت کے اس جان لیو ا وبا کیلئے دعائیں ضرور کریں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -