کیمرہ مارکیٹ میں حکومتی ایس او پیز پرعملدرآمد کیا جارہا ہے

کیمرہ مارکیٹ میں حکومتی ایس او پیز پرعملدرآمد کیا جارہا ہے

  

لاہور(سٹی رپورٹر) کیمرہ مارکیٹ کے سیکرٹری اطلاعات رمیض شاہد نے کہا ہے کہ حکام بالا کی طرف سے تاجروں کو لے کر کافی سرزش سننے میں آرہی ہے کہ ایس او پیزپر عملدرامد نہیں کیا جا رہالیکن میں گورنمنٹ کے اس بیانیہ کی سختی سے تردید کرتے ہوئے ان کو دعوت دیتا ہوں کہ وہ آئیں اور مارکیٹ کا وزٹ کریں۔ میں یقین دلاتا ہوں کہ ہماری مارکیٹ ایس او پیز پر عمل پیرا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -