انصاف لائیرز فورم کے انفارمیشن سیکرٹری کے عہدہ کا نوٹیفیکیشن جاری

انصاف لائیرز فورم کے انفارمیشن سیکرٹری کے عہدہ کا نوٹیفیکیشن جاری

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)انصاف لائیرز فورم کے انفارمیشن سیکرٹری کے عہدہ کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے،ملک وہاب ایڈووکیٹ کو انصاف لائیرز فورم کا انفارمیشن سیکرٹری مقرر کر دیا گیاہے،انصاف لائیرز فورم کی آئینی کمیٹی کے چیئرمین بیرسٹر سید علی ظفر نے تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کیاہے۔

نوٹیفکیشن جاری

مزید :

صفحہ آخر -