رجسٹرار بہادر علی خان کا لاہور ہائیکورٹ کے داخلی راستوں کا دورہ

رجسٹرار بہادر علی خان کا لاہور ہائیکورٹ کے داخلی راستوں کا دورہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگارخصوصی)چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹرجسٹس محمد قاسم خان کی ہدایت پر رجسٹرار بہادر علی خان نے لاہور ہائیکورٹ کے داخلی راستوں کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے عدالت عالیہ کے داخلی راستوں پر سائلین کے رش اور دیگر معاملات کا جائزہ لیا،لاہور ہائیکورٹ کے داخلی راستوں پر غیر ضروری سائلین کا رش موجود نہیں تھا،انہوں نے اہلکاروں کو سیکیورٹی مزید بہتر بنانے کی ہدایت کی ہے۔
ہائیکورٹ رودہ

مزید :

صفحہ آخر -