بالائی علاقوں میں آج آندھی، بارش بیشتر مقامات میں موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات

  بالائی علاقوں میں آج آندھی، بارش بیشتر مقامات میں موسم خشک اور گرم رہے گا، ...

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہیگا تاہم بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران پنجاب، کشمیر، خیبر پختونخوا، بالائی سندھ، گلگت بلتستان کے اضلاع اور اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جبکہ ملک میں دیگر علاقوں میں موسم خشک رہا۔آج ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کے مطابق تربت 43، مٹھی اور پڈعیدین میں 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات

مزید :

صفحہ آخر -