محکمہ ہائر ایجوکیشن نے2 ہزار کالج اساتذہ کو اگلے گریڈ میں ترقی دے دی

محکمہ ہائر ایجوکیشن نے2 ہزار کالج اساتذہ کو اگلے گریڈ میں ترقی دے دی

  

اسلام آباد(آن لائن) محکمہ ہائر ایجوکیشن نے 2 کالج استاتذ کے لئے خوشخبری سنا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی نے 2000 کالج اساتذہ کو گریڈ17 سے 18 میں ترقی دینے کی منظوری دے دی ہے، جس میں 1100 خواتین اور900 مرد لیکچرارشامل ہیں۔ ترقی پانے والے اساتذ کی تعیناتی کے حوالے سے محکمہ ہائر ایجوکیشن نے ڈی پی آئی کالجز کوکاغذی کارروائی مکمل کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔ تاہم اب محکمہ ہائر ایجوکیشن نے 2000 کالج استاتذہ کیلئے خوشخبری سنا دی ہے۔

ہائر ایجوکیشن

مزید :

صفحہ آخر -