عمران خان نے جس قرنطینہ سنٹر کا دورہ کیا تھا اس کا پول کھل چکا، سینیٹر روبینہ خالد

عمران خان نے جس قرنطینہ سنٹر کا دورہ کیا تھا اس کا پول کھل چکا، سینیٹر ...

  

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخواہ کی سیکریٹری اطلاعات سینیٹر روبینہ خالد نے پختونخواہ کے صوبائی وزیر اجمل وزیر کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے جس قرنطینہ سنٹر کا دورہ کیا تھا اس کا پول کھل چکا ہے۔ کے پی کے ڈاکٹرز نالائق وزیراعظم اور نالائق وزیراعلیٰ کے پی کے رویے سے مایوس ہو چکے ہیں۔ یہ قوم سے مذاق نہیں تو اور کیا ہے کہ گمشدہ وزیراعظم وفاقی وزیر صحت ہیں اور کے پی کے وزیر صحت بھی مفرور ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایک طرف کورونا کی وباء قوم کے لئے مشکلات کا سبب بنی ہوئی ہے

سینیٹر روبینہ خالد

مزید :

صفحہ آخر -