قومی اسمبلی سیکرٹریٹ بند کرنے کا فیصلہ

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ بند کرنے کا فیصلہ

  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو کرونا کے باعث ایک بار پھر بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔بعض ارکان قومی اسمبلی، تین پارلیمانی رپورٹرزاور قومی اسمبلی کے عملہ کی کرونا رپورٹ مثبت آنے کے بعد قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی بندش کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ 22 مئی تک بند رہے گا۔

سیکرٹریٹ

مزید :

صفحہ اول -