چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا

    چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا

  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا۔ جمعہ کو چیرمین سینٹ صادق سنجرانی کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا،این آئی ایچ نے چیرمین سینٹ کی کورونا کی رپورٹ جاری کر دی،چیئرمین سینٹ نے سینٹ اجلاس مین بعض سینیٹرز کے ٹیسٹ مثبت آنے پر ٹیسٹ کروایا،سینٹ میں گزشتہ روز ملازمین اور افسران کے ٹیسٹ بھی مثبت آئے تھے۔

چیئرمین سینٹ

مزید :

صفحہ اول -