گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کورونا ایمرجنسی ریلیف آرڈیننس پر دستخط کر دیئے

  گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کورونا ایمرجنسی ریلیف آرڈیننس پر دستخط کر دیئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ حکومت نے کورونا ایمرجنسی ریلیف آرڈیننس منظور کرلیا۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کورونا ایمرجنسی ریلیف آرڈیننس پر دستخط کر دئیے۔ذرائع کے مطابق آرڈیننس کے تحت دکان، مکان، دفتر کے کرایوں کی ادائیگی موخر ہوگی۔ اس سے قبل گورنر سندھ نے سندھ ایمرجنسی ریلیف آرڈیننس پر اعتراض عائد کیا تھا، سندھ حکومت نے اعتراضات دور کر کے آرڈیننس دوبارہ منظوری کیلئے گورنرکو ارسال کیا تھا۔
گور نر سندھ

مزید :

صفحہ اول -