سعودی عرب کے 44 شہروں میں آبِ زم زم دستیاب

سعودی عرب کے 44 شہروں میں آبِ زم زم دستیاب

  

مکہ مکرمہ (اے پی پی)سعودی اخبار کے مطابق کنگ عبداللہ پراجیکٹ برائے آب زم زم کی انتظامیہ سے معاہدہ کرکے پانی فراہم کرنے والی کمپنی پانڈا نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر کے 44 شہروں میں آبِ زم زم کے کین دستیاب ہیں۔ مسجد الحرام اور مسجد نبوی امور کی جنرل پریذیڈنسی نے اس سے قبل اعلان کیا تھا کہ کورونا کی وبا کے ماحول میں رمضان المبارک کے دوران پانچ لٹر والے آب زم زم کے کین ملک بھر میں فراہم کیے جائیں گے۔

مزید :

علاقائی -